Categories
خبریں

پی ایس پی کے نیشنل کونسل کے رکن محمود عبدالرزاق کی والدہ کے انتقال پر مصطفی کمال و انیس قائم خانی کا اظہار افسوس

پی ایس پی کے نیشنل کونسل کے رکن محمود عبدالرزاق کی والدہ کے انتقال پر مصطفی کمال و انیس قائم خانی کا اظہار افسوس

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے پی ایس پی کے نیشنل کونسل کے رکن محمود عبدالرزاق کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے تمام سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین