پی ایس پی کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری بلقیس مختار کے والد کے انتقال پر مصطفی کمال و انیس قائم خانی کا اظہار افسوس
January 2, 2019
پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے پی ایس پی کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری بلقیس مختار کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے تمام سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین