Categories
خبریں

پی ایس پی ناظم آباد گلبہار ٹاؤن کے شہید ہونے والے زمہ داروں کے لے تعزیتی اجتماع

پی ایس پی ناظم آباد گلبہار ٹاؤن کے شہید ہونے والے زمہ داروں کے لے تعزیتی اجتماع

پاک سر زمین پارٹی ناظم آباد گلبہار ٹاؤن کے شہید ہونے والے زمہ داروں کے لے تعزیتی اجتماع منعقد کیا گیا
چیئرمین سید مصطفی کمال صدر انیس قائمخانی اور دیگر مرکزی رہنماؤں کی شرکت

پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے گذشتہ دنوں ناظم آباد گلبہار ٹاون آفس پر دہشتگری کے واقعہ میں شہید ہونے والے محمد نعیم بھائی اور اظہر بھائی کی یاد میں ٹاون آفس کے باہر تعزیتی پروگرام کا انعقاد کیاگیا بعدازاں دعائیہ اجتماع کے اختتام پرچیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے ٹاون آفس کو از سر نو تنظیمی سرگرمیوں کے لیے بحال کردیا۔