ناظم آباد گُلبہار ٹاؤن کے جنرل سکریٹری نعیم بھائی شہید, یوسی صدر شہید اظہر بھائی کا سوئم
December 25, 2018
پاک سر زمین پارٹی ناظم آباد گُلبہار ٹاؤن کے جنرل سیکریڑی نعیم شہید کا سوئم آج بعد نماز ظہر غوثیہ مسجد بلاک ۳ جی بڑا میدان ناظم آباد میں ھوا جسمیں سی ای سی ممبر شاکر علی، سلیم تاجک کراچی ڈویژن ممبرز ، کوآرڈینیشن کمیٹی ممبرز اور ٹاؤن کے ذمہ داران و کارکنان اور اہل علاقہ نے شرکت کی
یو سی صدر اظہر شہید گولیمار جہانگیر آباد جامعیہ حنفیہ مسجد نزد جاوید اسپتال بعدنماز ظہر رکھا گیا سوئم کے بعد اظہر شہید کے لیۓ قبرستان اور گھر میں بھی فاتح خوانی کی جس میں سی ای سی ممبر نیک محمد ، نیشنل کونسل ممبر ز عبداللہ شیخ ، آصف حسنین ، مزمل قرشی ،کراچی ڈویژن ممبرز ، کوآرڈینیشن کمیٹی ممبرز اور ٹاؤن کے ذمہ داران ورکرز اور علاقہ مقینوں کی بڑی میں شرکت