Categories
خبریں

مورخہ 21 دسمبر بروز جمعہ شام 7 بجے ڈسٹرکٹ ساوتھ کے ورکرز کنونشن کا انعقاد

مورخہ 21 دسمبر بروز جمعہ شام 7 بجے ڈسٹرکٹ ساوتھ کے ورکرز کنونشن کا انعقاد

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

ورکرز کنونشن برائے ڈسٹرکٹ ساوتھ

مورخہ 21 دسمبر بروز جمعہ شام 7 بجے ڈسٹرکٹ ساوتھ کے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے جس سے چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال خطاب کرینگے.

تمام سی ای سی/نیشنل کاونسل، مرکزی شعبہ جات کے ذمہ داران،کراچی ڈویژن، ڈسٹرکٹ ساوتھ کے ٹاونز/یوسیز اور کارکنان اپنی شرکت کو یقینی بنائیں.

بمقام:- پلوچ پارک نزد دلپسند سوئٹ رنچھوڈلائن
منجانب:- صدر پی ایس پی
انیس قائم خانی

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]