Categories
EVENTS LATEST ACTIVITIES

ڈسٹرکٹ کورنگی ورکرز کنوینشن, مورخہ 1 دسمبر بروز ہفتہ شام 5 بجے

ڈسٹرکٹ کورنگی ورکرز کنوینشن, مورخہ 1 دسمبر بروز ہفتہ شام 5 بجے

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

مورخہ 1 دسمبر بروز ہفتہ شام 5 بجے ڈسٹرکٹ کورنگی ورکرز کنوینشن کا انعقاد کیا جارہا ہے جس سے چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال خطاب کرینگے.

تمام ڈسٹرکٹ کورنگی کے ذمہ داران اور کارکنان اپنی شرکت کو یقینی بنائیں.

بمقام:- ناصر اسپورٹس فٹبال گراونڈ نزد چشتیہ مسجد یوسی 36 ناصر کالونی کورنگی ٹاون

منجانب:- صدر پی ایس پی
انیس قائم خانی

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]