Categories
EVENTS LATEST ACTIVITIES

سید مصطفیٰ کمال کی زیر قیادت این اے 243 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

سید مصطفیٰ کمال کی زیر قیادت این اے 243 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

ہم اعلامیہ
=====================

السلامُ علیکم

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کی زیر قیادت این اے 243 کے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں بتاریخ 11 اکتوبر 2018 بروز جمعرات بوقت شام 5 بجے ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جس کا آغاز بمقام حکیم محمد سعید گراؤنڈ یونیورسٹی روڈ، گلشن اقبال، کراچی سے کیا جائے گا۔

تمام شعبہ جات، ٹاؤن اور یوسی کے ذمہ داران و کارکنان بھرپور تعداد میں وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کریں۔

منجانب:- صدر پی ایس پی
انیس قائم خانی

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]