Categories
پریس ریلیز

کراچی کے مسائل دن با دن بدتر ہوتے جا رہے ہیں ہم نے ہی کراچی کو بنایا تھا ہم ہی اسے ان بد تر حالات سے نکال سکتے ہیں، مصطفی کمال

کراچی کے مسائل دن با دن بدتر ہوتے جا رہے ہیں ہم نے ہی کراچی کو بنایا تھا ہم ہی اسے ان بد تر حالات سے نکال سکتے ہیں، مصطفی کمال

پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے کہاکہ کراچی کے مسائل دن با دن بدتر ہوتے جا رہے ہیں ہم نے ہی کراچی کو بنایا تھا ہم ہی اسے ان بد تر حالات سے نکال سکتے ہیں ہم اس وقت ایک امتحان سے گزر رہے ہیں پی ایس پی کو اس کے ورکرز کو سرخرو کریں گے کراچی کو ہم کی اون کرتے ہیں ہم ہی اس کی آواز بنیں گے ہم کراچی کو اون کرتے ہیں بیس نیشنل اسمبلی کے لوگ ایک طرف ہمارا ایک بندہ عوامی طاقت سے جیتا تو ایک طرف ہوگا ،عمران خان سے اپیل کرتا ہوں وہ کراچی کے مسئلوں ہر اکنولج کرے اور دوبارہ مردم شماری کروائے مردم شماری صحیح نہیں ہوگی تو کوئی مسلہ حل نہیں ہوگاکیونکہ کراچی کے ستر لاکھ لوگ کو مردم شماری میں کم گنا گیا ہے،اب باتوں کو وقت گزرگیا اب کام کرنے کا وقت ہے، کراچی آخری بار ہمارے ہی ہاتھ سے بناتھا اور اب بھی ہمارے ہاتھ بنے گا، ہم نے راتوں کو جاگ کر لوگوں کی صبح بہتر کی پاک سر زمین پارٹی 25 جولائی کو ہونے والی ضمنی الیکشن میں بھر پور طریقے سے حصہ لے رہے ہے ان خیالا ت اظہار انہو ں نے این اے 243 کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں بہارد آباد میں الیکشن آفس کا افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ جو لوگ جیت گئے ہے وہ اب بھی خود کو اپوزیشن جماعت سمجھ رہے ہیں اگر آپ کی یاداشت خراب ہوگی تو ہم اپ کو یاد دہلاتیں رہے گے کہ آپ نے کیا کیا وعدے کئے انہوں نے کہاکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ سابق رکن قومی اسمبلی کلثوم نواز کے اہل خانہ کو اللہ صبرعطا کریں کیونکہ شریف فیملی کے لیے یہ لمحہ امتحان کا لمحہ ہے ہماری نیک تمنائیں شریف فیملی کے ساتھ ہے،،،

Attachments area