Categories
پریس ریلیز

صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 87 کے لیے سلیم جوکھیو کے نام کا اعلان کر دیا۔ سید مصطفیٰ کمال، چیئرمین پاک سر زمین پارٹی

صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 87 کے لیے سلیم جوکھیو کے نام کا اعلان کر دیا۔ سید مصطفیٰ کمال، چیئرمین پاک سر زمین پارٹی

(پریس ریلیز) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 87 کے لیے سلیم جوکھیو کے نام کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سندھ بھر کی عوام کے لیے اسمبلی میں بہترین اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔