Categories
پریس ریلیز

*اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان کیانتقال پر چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال کا اظہار افسوس

*اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان کیانتقال پر چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال کا اظہار افسوس

پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل کوفی عنان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اپنے ایک تعزیتی بیان میں
انہوں نے کہا کہ کوفی عنان نیاپنی پوری زندگی انسانیت کی خدمت کی جس کی وجہ سے انہیں نوبل امن انعام سے نوازا گیا مرحوم کے انتقال سے آج عالمی دنیا ایک عظیم انسان اور رہنما سے محروم ہو گئی ہیںِ انہوں نے کہا کہ کوفی عنان نے پوری دنیا میں اپنا بہترین کردار ادا کیااور عالمی دنیا کوفی عنان کی خدمات کو ہمیشہ یا د رکھے گی