پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس احمد قائم خانی کا الیکشن کی تیاریوں کا جائزه لینے کے لیئے عزیزآباد گلبرگ اور اور لیاقت آباد کے مختلف یوسیز کا اچانک دوره
July 16, 2018
[vc_row][vc_column][vc_column_text]
اور گلبرگ ٹاؤن کے یوسی 26کے الیکشن آفس کا افتتاح بھی کیا
اس موقع پر عوام اور کارکنان نے جگه جگه انیس احمد قائم خانی کا پر تپاق استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاورکیں عوام اور کارکنان میں جوش و خروش دیکھنے میں آیا
انیس احمد قائم خانی کے همراه پاک سر زمین پارٹی کے رهنما افتخار عالم. رضا هارون . سعید شفیق بھی موجود تھے
کارکنان اور زمه داران نے انیس احمد قائم خانی کو الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلات سے آگاه کیا[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_gallery interval=”3″ images=”18094,18095,18096,18097,18098″ img_size=”full” onclick=””][/vc_column][/vc_row]