Categories
KARACHI NA & KARACHI PS

پاک سرزمین پارٹی بلدیہ ٹاؤن کے نامزد امیدوار برائے پی ایس 116 محمّد شاہنواز قریشی، پارٹی کی الیکشن کیمپین کے حوالے سے خود میدان میں آگئے

پاک سرزمین پارٹی بلدیہ ٹاؤن کے نامزد امیدوار برائے پی ایس 116 محمّد شاہنواز قریشی، پارٹی کی الیکشن کیمپین کے حوالے سے خود میدان میں آگئے

[vc_row][vc_column][vc_column_text]

پاک سرزمین پارٹی بلدیہ ٹاؤن کے نامزد امیدوار برائے PS116# محمّد شاہنواز قریشی نے اتحاد ٹاؤن میں ٹاؤن کمیٹی کے صدر کامران شاہ بھائی، ممبر محمود یامین بھائی، جمیل بھائی، وصی طارق بھائی، اعجاز بھائی، سلمان بھائی اور بلخصوص علماء کمیٹی کے مفتی وحید اللہ پنیالوی صاحب کے ہمراہ جھنگوی چوک پر پاک سرزمین پارٹی کی الیکشن کیمپین کے حوالے سے خود میدان میں آگئے۔
#DolphinSignOfPeace
#PspKaregiWin
#DolphinDolphin

[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]