چیئرمین پی ایس پی کا موریہ خان گوٹھ میں ہندو برادری سے خطاب
June 4, 2018
[vc_row][vc_column][vc_gallery interval=”3″ images=”17514,17516,17517″ img_size=”full”][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column][vc_column_text]
موریہ خان گوٹھ کی عوام کا بڑی تعداد میں پروگرام کی شرکت کا شکریہ۔ سید مصطفی کمال
.میرے بھائیوں آپکے مسائل اور آپکے بچوں کے بہتر مستقبل کی ضمانت پی ایس پی ہے
میرے بھائیوں جن کو پہلے آپ نے ووٹ دیا تھا وہ آپکے گھروں سے کچرا بھی اٹھانے میں ناکام رہے ہیں
آج آپکے گھروں کے آگے گندا پانی جمع ہے اور گھر کے اندر آپکے بچے بوند بوند کو ترس رہے ہیں
آج سندھ کی اقتدار میں رہنے والی دونوں جماعتیں کس منہ سے آپ سے ووٹ مانگنے آئیں گی
میرے بھائیوں اب ایک سندھ کارڈ اور دوسرا مہاجر کارڈ استعمال کر کر دوبارہ آپکے اوپر حکمرانی کرنے کے خواب دیکھ رہے ہیں
کراچی میں بلا رنگ و نسل مذہب کی تفریق کے پی ایس پی آہکی خدمت کرے گی
ہم کراچی کو دوبارہ ویسا بنادیں گے جیسے ہم نے اپنے ادوار میں پہلے بنایا تھا
کراچی والوں جب آپ لوگ سورہے ہوتے تھے تو میں آپکی اور آپکے بچوں کی اگلی صبح کو حسین بنانے کے لیئے اپنی راتیں سڑکوں پر کالی کر رہا ہوتا تھا
مجھ پر ایک روپے کی کرپشن کا الزام نہی ہے اللہ کا کرم ہے اسی نے مجھ سے اس شہر کو بنوایا
کراچی والوں ظلم کے سامنے خاموش رہنے والا بھی ظالم ہوتا ہے آپ نے اب اس ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہنا
انشاللہ پی ایس پی الیکشن میں کلین سوئپ کرے گی
اگلا وزیر اعلی پی ایس پی سے ہوگا انشاللہ
[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]