Categories
LATEST

پاکستان اسٹیل میں مسلم لیگ (ن) کی ایمپلائز لیگ یونین سمیت مختلف یونین کے نمائندہ وفود کی پی ایس پی کے مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس مصطفی کمال اور توقیر احمد سے ملاقات مزدور طبقہ کسی بھی ادارے میں معاشی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اس لئے مزدوروں کو زیادہ وسے زیادہ مراعات ملنی چاہیے، مصطفی کمال چھ ماہ تنخواہ نہیں مل رہے جس کی وجہ سے باعث ملازمین کے گھروالے فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہیں، ایمپلائز لیگ یونین این کے وفد

پاکستان اسٹیل میں مسلم لیگ (ن) کی ایمپلائز لیگ یونین سمیت مختلف یونین کے نمائندہ وفود کی پی ایس پی کے
مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس مصطفی کمال اور توقیر احمد سے ملاقات
مزدور طبقہ کسی بھی ادارے میں معاشی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اس لئے مزدوروں کو زیادہ وسے زیادہ مراعات ملنی چاہیے، مصطفی کمال
چھ ماہ تنخواہ نہیں مل رہے جس کی وجہ سے باعث ملازمین کے گھروالے فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہیں، ایمپلائز لیگ یونین این کے وفد
پاکستان اسٹیل میں مسلم لیگ (ن) کی ایمپلائز لیگ یونین سمیت مختلف یونین کے نمائندہ وفود نے پی ایس پی کے مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال اور لیبر فیڈریشن کے صدر توقیر احمد سے ملاقات کی اس مو قع پر ایمپلائز لیگ یونین کے وفد میں صدرملک امتیاز ،صدر جنرل سیکریٹری سید نسیم حیدر،نائب صدر اعجاز ،اور دیگر ریحان شاہ، عزیز الرحمن شامل تھے۔ ایمپلائز لیگ یونین کے وفد نے مصطفی کمال سے گفتگوکر تے ہوئے کہاکہ پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو پیش انے والے درپیش مسائل اور چھ ماہ تنخواہ نہیں مل رہے جس کی وجہ سے باعث ملازمین کے گھروالے فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہیں ۔پی ایس پی کے چیئر مین سیدمصطفی کمال نے وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ مزدور طبقہ کسی بھی ادارے میں معاشی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اس لئے مزدوروں کو زیادہ وسے زیادہ مراعات ملنی چاہیے انہوں نے کہاکہ پی ایس پی کے منشور کا حصہ ہیں کہ ملک کی ترقی میں مزدروں کا ہم کردار ہے ،انہوں نے کہاکہ پاکستان اسٹیل ایک واھد فولادی قومی ارداہ ہے یہاں کام کرنے والے محنت کش کو میڈیکل سہولیات بھی میسر نہیں جو کہ قابل مذمت ہے ، انہوں نے حکومت سے سندھ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ پاکستان اسٹیل کی صنعتی سرگرمیوں کی بحالی کے لئے گیس کی بحالی کی جائے، پاکستان اسٹیل میں پروفیشنل انتظامیہ تعینات کی جائے میڈیکل کی سہولیات کو فوری بحال کریں ،چھ ماہ سے زیر التو تنخواہیں جلد از جلد ادا کی جائے اور2013سے ریٹائرڈ ایمپلائز جن کی تعداد تین ہزار سات سو ہے ان کے واجبات بھی ادا کئے جائیں