پی ایس پی اس دھرتی کے صوفیاء کرام کے درس کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھے گی جنہوں نے بلا امتیاز پیار، امن، اخوت اور انسانی ہم آہنگی کا درس دیا ہے۔ اشفاق منگی
پی ایس پی اس دھرتی کے صوفیاء کرام کے درس کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھے گی جنہوں نے بلا امتیاز پیار، امن، اخوت اور انسانی ہم آہنگی کا درس دیا ہے۔ اشفاق منگی
November 4, 2017
پی ایس پی اس دھرتی کے صوفیاء کرام کے درس کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھے گی جنہوں نے
بلا امتیاز پیار، امن، اخوت اور انسانی ہم آہنگی کا درس دیا ہے۔ اشفاق منگی
پاک سر زمین پارٹی کے وائس چیئر مین اشفاق منگی نے شاہ عبداللطیف بھٹائی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ انسانی فلسفہ کی تاریخ کے روشن ستارے کی طرح مانند ہیں ان خیالات اظہار انہوں نے حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ عالمی تصوف کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی اس دھرتی کے صوفیاء کرام کے درس کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھے گی جنہوں نے بلا امتیاز پیار، امن، اخوت اور انسانی ہم آہنگی کا درس دیا ہے اور ان پیغام پرعمل کرتے ہوئے اپنے معاشرے سمیت دنیا کو امن وآشتی کاگہوارہ بنا سکتے ہیں