پاک سرزمین پارٹی کے نمائندے وفد کی شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کی مزار پر حاضری دی
November 4, 2017
پاک سرزمین پارٹی کے نمائندے وفد کی شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کی مزار پر حاضری دی
عظیم صوفی بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ کے 274 ویں عرس کے سلسلے میں پاک سرزمین پارٹی کے نمائندے وفد کی شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کی مزار پر حاضری دی اور پی ایس پی کے چیئر مین مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کی جانب سے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔ پی ایس پی کے وفد میں وائس چیئر مین اشفاق منگی، حٰیدر آباد کے صدر ندیم قاضی، اور ڈویژن کے رکن فاروق ، اور نعمت اللہ بھی موجود تھے۔