پاک سرزمین پارٹی کی علمائ کمیٹی کے وفد نے پیر طریقت سید عظمت علی ہمدانی شاہ مہتمم دارالعلوم قمرالاسلام پنجاب کالونی سے ملاقات کی۔ علماء کمیٹی کے وفد کی ملاقات میں علماء کمیٹی کے زمہ داران مفتی نوید انور،مولانا بشیر نقشبندی ،مفتی حارث میر صاحب اور شفیق الرحمن شامل تھے۔ اس موقع پر سید ہمدانی شاہ صاحب نے سید مصطفی کمال کی کراچی میں امن کی فضا بحال کرنے اور رنگ نسل مسلک زبان کی بنیاد پر دشمنی ختم کرنے کی کوششوں کو سراہا۔

November 2, 2017