Categories
LATEST

کراچی میں متعین سعودی قونصل جنرل عبداللہ الدائم کے انتقال پر مصطفی کمال اظہار تعزیت مرحوم عبداللہ الدائم کی پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کے فروغ میں اہم کردارادا کو ہمشہ یاد رکھا جائے گا۔سید مصطفی کمال

کراچی میں متعین سعودی قونصل جنرل عبداللہ الدائم کے انتقال پر مصطفی کمال اظہار تعزیت
مرحوم عبداللہ الدائم کی پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کے فروغ میں اہم کردارادا کو ہمشہ یاد رکھا جائے گا۔سید مصطفی کمال

پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کراچی میں متعین سعودی قونصل جنرل عبداللہ الدائم کے انتقال پر گہرے دکھ افسوس کا ظہار کیا ہے، اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم عبداللہ الدائم کی پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تعلقات کے فروغ میں اہم کردارادا کر تے تھے اور ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔انہوں نے مرحوم کے تمام سو گوار اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کاا ظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات اور مغفرت کیلئے دعا کی۔