Categories
LATEST

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں پاک سر زمین پارٹی کی وطن پرست لیبر یونین کی رجسٹریشن مکمل ہونے پر لیبر فیڈریشن کے ذمہ داران و کارکنان کو مبارکباد۔ رضا ہارون، سیکریٹری جنرل، پاک سرزمین پارٹی لیبر فیڈریشن کے ذمہ داران و کارکنان سید مصطفی کمال کی عوامی خدمات کے تسلسل کو جاری رکھیں۔

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں پاک سر زمین پارٹی کی وطن پرست لیبر یونین کی رجسٹریشن مکمل ہونے پر لیبر فیڈریشن 
کے ذمہ داران و کارکنان کو مبارکباد۔ رضا ہارون، سیکریٹری جنرل، پاک سرزمین پارٹی
لیبر فیڈریشن کے ذمہ داران و کارکنان سید مصطفی کمال کی عوامی خدمات کے تسلسل کو جاری رکھیں۔

(پ ر) پاک سرزمین پارٹی کے سیکریٹری جنرل رضا ہارون نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں پی ایس پی کی وطن پرست لیبر یونین کی رجسٹریشن مکمل ہونے پر صدر لیبر فیڈریشن توقیر احمد، زمہ داران و کارکنان کو مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر رضا ہارون نے کہا کہ لیبر فیڈریشن کے ذمہ داران و کارکنان سید مصطفیٰ کمال کی عوامی خدمات کے تسلسل کو جاری رکھیں اور اپنے فرائض کو انجام دیتے ہوئے ملک کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔