Categories
LATEST

پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار اس کی سمت اور ترجیحات کا تعین بہت ضروری ہے۔سید مصطفی کمال جمہوریت کے نام پر حاصل کئے گئے غیر ملکی قرضوں نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے۔سید مصطفی کمال

پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار اس کی سمت اور ترجیحات کا تعین بہت ضروری ہے۔سید مصطفی کمال جمہوریت کے نام پر حاصل کئے گئے غیر ملکی قرضوں نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے۔سید مصطفی کمال

.پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار اس کی سمت اور ترجیحات کا تعین بہت ضروری ہے۔سید مصطفی کمال
جمہوریت کے نام پر حاصل کئے گئے غیر ملکی قرضوں نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے۔سید مصطفی کمال 
اعداد و شمار میں حکومت جی این پی یا پر کیپٹل انکم کچھ بھی دکھایئے سچ یہ کہ عام پاکستانی شدید مشکلات سے دوچار ہے.
پاکستان کا قومی خزانہ غیر مستحکم کیفیت سے دوچار ہے
مضبوط اور مستحکم پاکستان کے لیے تعلیم اور صحت کو ہر حال میں اولین ترجیح دینا ہو گی۔سید مصطفی کمال
پاکستان کی ترقی کے سفر میں حکمرانوں کی نااہلی اقربا پروری اور کرپشن حاوی نظر آتا ہے۔سید مصطفی کمال

چیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے اپنے بیان میں پاکستان کی معاشی وسماجی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار اسکی سمت اور صحیح ترجیحات کا تعین بہت ضروری ہے جمہوریت کے نام پر حاصل کیے گئے غیر ملکی قرضوں کے بھوج نے ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کر دیا ہے حکومت اعداد و شمار میں جی این پی یا پر کیپٹل انکم کچھ بھی دکھایئے سچ یہ ہے کہ عام پاکستانی کی زندگی شدید مشکلات سے دوچار ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا قومی خزانہ غیر مستحکم کیفیت سے دوچار ہیں پاکستان کی ترقی کے سفر میں حکمرانوں کی نااہلی اقربہ پروری اور کرپشن حاوی نظر آتا ہے حکمرانوں نے قومی خزانہ لوٹ کر غیر ملکی بینکوں اور بیرونی دنیا میں منافع بخش کاروبار میں لگایا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے محدود وسائل کو صیح سمت میں درست ترجیحات کا تعین کرکے استعمال کرے تو ان مسائل سے بخوبی نکلا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو تعلیم اور صحت پرحال میں ترجیح دینا ہو گی اگر ہم کو ایک مضبوط ومستحکم پاکستان چاہیے کرپٹ حکمرانوں نے میگا پروجیکٹ ملک کی ترقی کے نام پر شروع کی جس میں میگا کرپشن کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے ہم پاکستانی قوم پر اپنی سرمایہ کاری کریں ان کو اعلیٰ معیاری تعلیم اور صحت مند ماحول دیں جس کے نتیجے میں ہی پاکستان کی حقیقی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے گا