Categories
LATEST

نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافہ عوام کی معاشی قتل کے مترادف ہے۔ افتخار عالم، سیکریٹری انفارمیشن، پاک سرزمین پارٹی بجلی کے نرخوں میں 3.90 پیسے کے اضافے پر شدید تشویش ہے.

نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافہ عوام کی معاشی قتل کے مترادف ہے۔ افتخار عالم، سیکریٹری انفارمیشن، پاک سرزمین پارٹی بجلی کے نرخوں میں 3.90 پیسے کے اضافے پر شدید تشویش ہے.

نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافہ عوام کی معاشی قتل کے مترادف ہے۔ افتخار عالم، سیکریٹری انفارمیشن، پاک سرزمین پارٹی
بجلی کے نرخوں میں 3.90 پیسے کے اضافے پر شدید تشویش ہے.

(پ ر) پاک سرزمین پارٹی کے سیکریٹری انفارمیشن افتخار عالم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیپرا کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں اضافہ عوام کی معاشی قتل کے مترادف ہے۔ انہوں نے بجلی کے نرخوں میں 3.90 پیسے کے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل غریب عوام کو مزید غربت کی چکی میں پیسنے کے برابر ہے۔اس وقت ملک میں بجلی کی قلت ہے مگر بل میں لگاتار اضافہ کیا جا رہا ہے۔ جس سے پاکستان کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے،حکومت کو اس وقت سستی بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شروع کرنے اور معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے لیکن اس کے برعکس حکومت وقت اپنی نا اہلی کی وجہ سے لیے گئے قرضوں کا بوجھ غریب عوام پر ڈال رہی ہے جو نا قابلِ قبول اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک سر زمین پارٹی بجلی کے نرخوں میں اضافے کو مسترد کرتی ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس فیصلے کو فی الفور واپس لے کر عوام کو ریلیف فراہم کیا جا۔