پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس احمد قائم خانی فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں اور ذمہ داران نے کراچی ائیرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔