پاکستان کو صحیح معنی میں قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان بنانے کے لئے پوری قوم پرعزم ہے۔ اراکین سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی و نیشنل کونسل بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر روشن مستقبل اور ترقی یافتہ پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے۔
پاکستان کو صحیح معنی میں قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان بنانے کے لئے پوری قوم پرعزم ہے۔ اراکین سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی و نیشنل کونسل بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر روشن مستقبل اور ترقی یافتہ پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے۔
September 12, 2017
پاکستان کو صحیح معنی میں قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان بنانے کے لئے پوری قوم پرعزم ہے۔ اراکین سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی و نیشنل کونسل
بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر روشن مستقبل اور ترقی یافتہ پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے۔
قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار اور نظریے کو سمجھے اور اس پر عمل کیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔
پاکستانیوں کو بلا رنگ و نسل و مذہب کی تفریق کے ایک متحد قوم بننا ہوگا جس کی بنیاد قائداعظم محمد علی جنا ح نے اپنی جدوجہد سے رکھی۔
پاک سر زمین پارٹی کے رہنماؤں کی قائد اعظم محمد علی جناح کی 69 ویں برسی پر مزار قائد پر حاضری
(پ ر) پاکستان کو صحیح معنی میں قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان بنانے کے لئے پوری قوم پرعزم ہے۔بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے دکھائے ہوئے راستے پر چل کر روشن مستقبل اور ترقی یافتہ پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار پاک سرزمین پارٹی کے رکن سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی ساجد رشید، اراکین نیشنل کونسل سیف یار خان، صوفیاء سعید، اور شمشاد صدیقی، نائب صدر کراچی ڈویژن عادل صدیقی نے مزارِ قائد پر قائد اعظم محمد علی جناح کی 69 ویں برسی کے موقع پر حاضری دیتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں نے قائد اعظم محمد علی جناح کے درجات کی بلندی، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعا کی اور بعد ازاں اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار اور نظریے کو سمجھے اور اس پر عمل کیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا اس لیے تمام پاکستانیوں کو بلا رنگ و نسل و مذہب کی تفریق کے ایک متحد قوم بننا ہوگا جس کی بنیاد قائداعظم محمد علی جناح نے اپنی جدوجہد سے رکھی۔