Categories
LATEST

پاک سرزمین پارٹی نیشنل کونسل کے رکن قمر اختر اور بزنس فورم کے عامر خان کی کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے برما کے مسلمانوں کے حق میں کیے جانے والے مظاہرے میں شرکت

پاک سرزمین پارٹی نیشنل کونسل کے رکن قمر اختر اور بزنس فورم کے عامر خان کی کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے برما کے مسلمانوں کے حق میں کیے جانے والے مظاہرے میں شرکت

پاک سرزمین پارٹی نیشنل کونسل کے رکن قمر اختر اور بزنس فورم کے عامر خان کی کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن 
کی جانب سے برما کے مسلمانوں کے حق میں کیے جانے والے مظاہرے میں شرکت 

(پ ر )پاک سرزمین پارٹی کے ممبر نیشنل کونسل قمر اختر اور بزنس فورم کے ممبر عامر خان اور اراکین نے کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے برما کے مسلمانوں کے حق میں کیے جانے والے مظاہرے میں شرکت کی۔انہوں نے تاجر برادری کے برما کے مسلمانوں سے اظہارِ یکجہتی کے اقدام کو سراہا اور برما کے مسلمانوں کے حقوق کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔