Categories
LATEST

سنت ابراہیمیؑ پہ عمل کرنا ایک عظیم سعادت ہے ،مصطفی کمال اپنی عید کی خوشیوں میں معاشرے کے محروم لوگوں کو بھی شامل کیجےُ پاکستان سمیت دنیا بھرکے مسلمانوں کو عید الاضحی کی مبارکباد.سید مصطفیٰ کمال

سنت ابراہیمیؑ پہ عمل کرنا ایک عظیم سعادت ہے ،مصطفی کمال اپنی عید کی خوشیوں میں معاشرے کے محروم لوگوں کو بھی شامل کیجےُ پاکستان سمیت دنیا بھرکے مسلمانوں کو عید الاضحی کی مبارکباد.سید مصطفیٰ کمال

سنت ابراہیمیؑ پہ عمل کرنا ایک عظیم سعادت ہے ،مصطفی کمال 
اپنی عید کی خوشیوں میں معاشرے کے محروم لوگوں کو بھی شامل کیجےُ 
پاکستان سمیت دنیا بھرکے مسلمانوں کو عید الاضحی کی مبارکباد.سید مصطفیٰ کمال 
عید کی خوشیوں میں حالیہ بارش سے متاثریں کی دلجوئی کی جاےُ,عید سادگی سے منائی جائے 

کراچی ()پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے پاکستان سمیت دنیا بھرکے مسلمانوں کو عید الاضحی کی دلی مبارکباد پیش کی ہے عید الاضحی کے موقع پر اپنے ایک خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ سنت ابراہیمیؑ پہ عمل کرنا ایک عظیم سعادت ہے،جس کی روح پہ عمل کیا جاےُ تو انفرادی اور اجتمائی زندگی اور معاشرہ صیح ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ عیدالاضحی کی خوشیوں میں سب کو شریک کریں خاص طور پہ معاشرے کے محروم لوگوں کو ۔انہوں نے عوام بالخصوص مخیر اور صاحب حیثیت افراد سے اپیل کی کہ وہ عید الاضحی کے موقع پر غرباء، مساکین، یتیموں اور مستحق افراد کو یاد رکھیں اورانہیں عید کی خوشیوں میں ضرور شامل رکھیں۔