Categories
LATEST

پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی دفتر پاکستان ہاوس میں پر قومی پر چم لہرایا

پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی دفتر پاکستان ہاوس میں پر قومی پر چم لہرایا

پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی دفتر پاکستان ہاوس میں پر قومی پر چم لہرایا

جشن آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا

پاکستا ن کےسترویں یوم آزادی کے مو قع پر پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی دفتر پاکستان ہاوس میں پر قومی پر چم لہرایا گیا،کیک بھی کاٹا گیا. اور ملک کی بقاء و سلامتی ، استحکام اور سالمیت کے لئے دعا کی گئی۔ پاک سرزمین پارٹی نیشنل کونسل ممبر آفاق جمال، ڈاکٹر یاسر، موہن منجانی، حفیظ الدین کے ہمراہ پرچم کشائی کی اس موقع پر پی ایس پی مرکزی شعبہ جات کے ذمہداران بھی موجود تھے
70 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کی نقاب، سلامتی، خوشحالی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں،
اس طرح پاک سرزمین پارٹی لاہور کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ آفس لاہور میں یوم آزادی کی تقریب منعقد کی گئی اور پرچم کشائی کی گئی اس موقع پر نیشنل کونسل ممبر مبین قاضی،
بیرسٹر مختار احمد صدر، رانا بشیر احمد، چوہدری تنویر اور دیگر ممبران نے قومی پرچم کشائی کی