Categories
LATEST

ڈاکٹر روتھ فاؤ کی وفات پر مصطفی کمال کا اظہار افسوس

ڈاکٹر روتھ فاؤ کی وفات پر مصطفی کمال کا اظہار افسوس

ڈاکٹر روتھ فاؤ کی وفات پر  مصطفی کمال کا اظہار افسوس

پاک سرزمین پارٹی *سید مصطفی کمال* کی جانب سے ڈاکٹر روتھ فاؤ کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر روتھ فاؤ کی زندگی نوجوان نسل کے لیئے مثال ہے اورپاکستان میں جذام کے مریضوں کی خدمات پر انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ انسانیت کی بے لوث خدمت پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں