Categories
LATEST

پاک سر زمین پارٹی یومِ شہداء پولیس پر پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔ ڈاکٹر صغیر احمد دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس کے جوانوں اور افسران نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ سینیئر وائس چیئرمین پی ایس پی پوری پاکستانی قوم اپنے شہداء پولیس کے لواحقین کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

پاک سر زمین پارٹی یومِ شہداء پولیس پر پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔ ڈاکٹر صغیر احمد
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس کے جوانوں اور افسران نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ سینیئر وائس چیئرمین پی ایس پی
پوری پاکستانی قوم اپنے شہداء پولیس کے لواحقین کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
پاکستان کی اندورنی سلامتی کے لئے پولیس کے کردار اور شہداء کی قربانیوں نے پاکستان کو محفوظ بنایا ہے
شہداء کے لواحقین کی دیکھ بھال ، انکے بچوں کی تعلیم وتربیت کا بہترین خیال رکھنا حکومت وقت کی ذمہ داری و اوّلین ترجیح ہونی چاہئے۔

(پ ر) پاک سر زمین پارٹی کے سینئر وائس چیئر مین ڈاکٹر صغیر احمد نے یومِ شہداء پولیس کے موقع پر پاکستان ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہماری پولیس ہراول دستے کا کردار ادا کر رہی ہے ،ہمارے جوانوں اور افسران نے بے تحاشہ قربانیاں اور اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم اپنے شہداء پولیس کے لواحقین کو خراج تحسین پیش کرتی ہے اور شہداء اور انکے لواحقین کی قربانیوں پر فخر کرتی ہے ۔پاکستان کی اندورنی سلامتی کے لئے پولیس کے کردار اور شہداء کی قربانیوں نے ملک کو محفوظ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے شہداء کے لواحقین کی دیکھ بھال اور انکے بچوں کی تعلیم وتربیت کا بہترین خیال رکھنا حکومت وقت کی ذمہ داری و اوّلین ترجیح ہونی چاہئے۔