کے پی کے میں صحافی بخشش الاہی کے قتل کی شدید مذمت۔ سینئر وائس چئیرمین پی ایس پی ڈاکٹر صغیر
June 11, 2017
پاکستان میں صحافیوں کی زندگیوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کے خلاف مشترکہ طور پر جدوجہد کی ضرورت ہے
کے پی کے حکومت سے شہید صحافی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ
11 جون 2017 ……….
کراچی (۔ ) سینئیر وائس چئیرمین ڈاکٹر صغیر نے کے پی کے کے مقامی صحافی بخشش الاہی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کے پی کے حکومت سے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا ان خیالات کا اظہار سینئیر وائس چئیرمین پی ایس پی ڈاکٹر صغیر احمد نے مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا روزہ کی حالت میں مقامی صحافی بخشش الاہی کے قتل کے واقعہ پر مذمت کرتے ہیں اور صحافیوں کی ذندگیوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کے خلاف مشترکہ حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے انہوں نے مذید کہا کے کے پی کے حکومت اس واقعہ کا فوری نوٹس لے اور قاتلوں کو گرفتار کر کر کیفرِکردار تک پہنچائیاور لواحقین کے لیئے امداد کا اعلان کریں اس موقعہ پر شہید صحافی کے ایصال ثواب کے لیئے دعا بھی کی گئی۔