پریس ریلیز
January 21, 2021
- جب اختیارات عوام کے پاس ہونگے تو وہ خود اپنے نمائندے کو پکڑ سکتے ہیں۔ مصطفی کمال February 9, 2022*مؤرخہ: 9 فروری 2022* (پریس ریلیز) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں اور خصوصاً حکمران جماعتوں کے کارکنان و ہمدرد اپنی قیادت سے پانی، سڑکیں، ٹرانسپورٹ، ہسپتال، تعلیمی ادارے، پارک اور سیوریج کے نظام کے نا مانگیں بلکہ ان تمام کے بنانے اور چلانے کا اختیار اور وسائل طلب کریں جو عین آئینی عمل ہے۔ ہمیں اختیارات کراچی سے کشمیر تک کی گلیوں میں لیکر آنا ہے۔ اگر یوسی کی سطح تک اسکول میں تعلیم اور ٹرانسپورٹ نہ دی جائے تو محلے والوں کو اختیار ہونا چاہیے کہ وہ خود ...
- وفاقی حکومت اپنے وزن سے خود گرنے والی ہے، مصطفی کمال February 8, 2022(پریس ریلیز) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ وفاقی حکومت اپنے وزن سے خود گرنے والی ہے، اپوزیشن کو حکومت گرانے کے لیے کسی دھرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ موجودہ صورتحال میں ملک نہیں چل رہا اور موجودہ نظام کے تحت ملک چلانے کی ضد پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچائے گی۔ اٹھارہویں ترمیم کے بعد خودمختاری کو وزیر اعلی ہاوس تک محدود نہیں ہونا تھا، پچھلے دس بارہ سالوں سے یہ خودمختاری وزیر اعلی ہاوس میں مقید ہے اور صوبے سے اضلاع تک اختیارات اور وسائل پہنچانے کا کوئی طریقہ کار موجود نہیں۔ ...
- اٹھارویں ترمیم کو بنیاد بناکر صوبائی حکومتیں تعلیمی اداروں پر قابض ہوگئی ہیں مصطفی کمال February 7, 2022(پریس ریلیز) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کو بنیاد بناکر صوبائی حکومتیں تعلیمی اداروں پر قابض ہوگئی ہیں۔ حکومتِ سندھ نے یونیورسٹیز ترمیمی بل 2018 میں جامعات کے ایکٹ یک جنبش قلم جو ترامیم کردیں ہیں ان کے باعث جامعات کی مالی و انتظامی خودمختاری کا مکمل طور پر ختم ہوگئی ہیں۔ سلیکشن بورڈ اور سینڈیکیٹ کے انعقاد کے لیے سندھ حکومت سے پیشگی اجازت لینے کا مطلب جامعات کی خودمختاری کا مکمل خاتمہ ہے جو ناقابل قبول ہے۔ پاکستان ہاؤس سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہا کہ ...
- تحریک آزادئ کشمیر بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام مظلوم قومیتوں کی آزادی کا سرچشمہ ہے، مصطفی کمال February 5, 2022(پریس ریلیز) چئیرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کہا کہ تحریک آزادئ کشمیر بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام مظلوم قومیتوں کی آزادی کا سرچشمہ ہے۔ بھارت کے طول و عرض میں تقویت پاتی آزادی کی تحریکیں تحریک آزادئ کشمیر سے ناصرف متاثر ہیں بلکہ انکے لیے عزم و ہمت و استقلال کی روشن مثال ہے۔ انشاء اللہ، بہت جلد کشمیر سمیت بھارت کے مسلمان آزاد فضاؤں میں سانس لیں گے۔اہل کشمیر پاکستان کا جھنڈا اٹھاکر کشمیر بنے گا پاکستان اور پاکستان ذندہ باد کے نعرے لگاتے اور پاکستان کے جھنڈے میں لپیٹ کر اپنے شہیدوں کو دفناتے ...
- چھ طویل ادوار کے بعد سندھ حکومت نے پاک سر زمین پارٹی کے 98 فیصد مطالبات منظور کرلیے February 5, 2022*چھ طویل ادوار کے بعد سندھ حکومت نے پاک سر زمین پارٹی کے 98 فیصد مطالبات منظور کرلیے* *پاک سر زمین پارٹی اور پیپلز پارٹی کے درمیان چھ صفحات پر مشتمل بلدیاتی معاہدہ طے پایا گیا* *پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت 11 جنوری سے 18 جنوری تک اسمبلی میں قانون سازی کرئے گی*۔ *مصطفی کمال جیت گئے، بلدیاتی نظام کے خلاف 2017 میں سب سے پہلے مصطفیٰ کمال اور انکی جماعت سڑکوں پر احتجاج کیا۔ ناصر حسین شاہ* *مصطفی کمال نے 18 جنوری تک دھرنا موخر کردیا* (پریس ریلیز) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ پاک سر زمین پارٹی ...
- اختیارات و وسائل نچلی سطح پر منتقل نا کرنے والے صوبائی حکمران اٹھارویں ترمیم سے بھی محروم کردیے جائیں گے مصطفی کمال February 4, 2022(پریس ریلیز) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ اختیارات و وسائل نچلی سطح پر منتقل نا کرنے والے صوبائی حکمران اٹھارویں ترمیم سے بھی محروم کردیے جائیں گے۔ اس سے پہلے کہ اٹھارویں ترمیم ختم کردی جائے بہتر ہوگا کہ حکومت سندھ اختیارات و وسائل ڈسٹرکٹ، ٹاؤنز اور یوسی تک منتقل کردے۔اگر عام آدمی تک وسائل منتقل نہیں ہوئے تو مجھے اٹھاویں ترمیم کے رول بیک ہونے پر مجھے کوئی تکلیف نہیں ہوگی کیونکہ آپ وفاق سے ملنے والے پیسے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں۔ چاروں صوبائی حکمران کل کے دہشت گرد آج بنا ...
- ہم نے پیپلز پارٹی کو 27 جنوری کو جو مسودہ مطالبات کا پیش کیا ہے وہ من و عن سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے مصطفی کمال February 3, 2022(پریس ریلیز) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ ہم نے پیپلز پارٹی کو 27 جنوری کو جو مسودہ مطالبات کا پیش کیا ہے وہ من و عن سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے۔ عوام کے کھڑے ہونے کا ہی ثمر ہے کہ اس طرح کے فیصلے جو سالوں سے محفوظ تھے عوام کیلئے جاری ہونا شروع ہوگئے۔ اربوں روپے کا سالانہ فنڈ کہاں جارہا ہے کوئی صوبائی حکومت سے نہیں پوچھ سکتا عوامی مسائل حل کیوں نہیں ہو رہے، وزیر اعلیٰ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 1200 ارب روپے صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ کو ...
- پاک سر زمین پارٹی نے 2013 کے بلدیاتی قانون کے خلاف اس وقت سے جدوجہد کررہی ہے جب کوئی عدالتی پیٹیشن تو دور کی بات تھی مصطفی کمال February 2, 2022(پریس ریلیز) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاک سر زمین پارٹی نے 2013 کے بلدیاتی قانون کے خلاف اس وقت سے جدوجہد کررہی ہے جب کوئی عدالتی پیٹیشن تو دور کی بات تھی بلکہ اس پر بات تک نہیں کرتا تھا، پی ایس پی 6 اپریل 2017 سے پریس کلب پر 18 روز تک دھرنے میں بیٹھے رہے اور 16 نکات پیش کئے، 14 مئی2017 شاہراہِ فیصل پر انہی مطالبات کیلئے سڑکوں پر آئے تو پیپلز پارٹی کے جبر کا شکار بنے، بلدیاتی اختیارات کے لئے ہماری جدوجہد پر جنہوں نے 2017 میں ...
- پی ایس پی کی 6 سالہ جدوجہد کا نتیجہ آج یہ ہے کہ ہمارے مطالبات آج ہر پاکستانی کا مطالبہ اور سیاسی جماعتوں کی ضرورت بن گئے ہیں، مصطفی کمال February 1, 2022(پریس ریلیز) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 2017 میں 19 دن پریس کلب پر 2001 کے بااختیار بلدیاتی حکومتوں کے قیام کیلئے دھرنا دیا، عوام کے حقوق کے لیے شاہراہ فیصل پر ماؤں اور بہنوں کیساتھ احتجاج کیا؛ شیلنگ، ڈنڈے اور گرفتاری سہی جس پر ہمارے جن مخالفین نے ہمارا مذاق اڑایا تھا آج وہ اسی بات کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔ پی ایس پی کی 6 سالہ جدوجہد کا نتیجہ آج یہ ہے کہ ہمارے مطالبات آج ہر پاکستانی کا مطالبہ اور سیاسی جماعتوں کی ضرورت بن گئے ہیں۔سندھ حکومت اگر بلدیاتی حکومت ...
- ملک کو نئے سوشل کانٹریکٹ کی ضرورت ہے۔ مصطفی کمال December 31, 2020(پریس ریلیز) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سال نو کے موقع پر ملک کو نئے سوشل کانٹریکٹ کی ضرورت ہے۔ موجودہ نظام، طرز حکومت، طرز سیاست اور متعصبانہ رویوں پر ناصرف پاکستان مزید نہیں چل سکتا بلکہ سسٹم کو چلانے کی ضد میں ریاست کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوگا۔ نا حکومت عوامی فلاح کا کوئی کام کررہی ہے اور نا اپوزیشن کے پاس عوامی مسائل کے حل کا کوئی فارمولا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عوام حکومت اور اپوزیشن سے مایوس ہونے کے علاؤہ اداروں سے مایوس ہورہے ہیں۔ حالات کے دلدل ...
- تعصب و لسانیت سے پاک قیادت میں ہی ملک وقوم ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں۔ سید مصطفی کمال January 2, 2019پی ایس پی کا منشور استحکام پاکستان اور غریب و متوسط طبقے کے افراد کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں مدد گار ثابت ہوگا پی ایس پی مظلوم و محکوم عوام کی جماعت ہے جو عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے۔سید مصطفیٰ کمال (پریس ریلیز) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ تعصب و لسانیت پر مبنی قیادت ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ لہذا تعصب و لسانیت سے پاک قیادت میں ہی ملک وقوم ترقی کی منازل طے کر سکتے ہیں، پاکستان کی سیاست میں پی ایس پی واحد سیاسی جماعت ...
- پی ایس پی کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری بلقیس مختار کے والد کے انتقال پر مصطفی کمال و انیس قائم خانی کا اظہار افسوس January 2, 2019پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی نے پی ایس پی کی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری بلقیس مختار کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے تمام سوگوار اہل خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کیا انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے آمین
- سندھ کے شہری علاقوں بالخصوص کراچی اور حیدرآباد کے مسائل کا واحد حل شہری علاقوں سے وزیر اعلیٰ منتخب کرانا ہے۔ انیس قائم خانی، صدر پاک سر زمین پارٹی January 2, 2019لسانی سیاست کی طرف بلانے اور متحد ہونے کا درس دینے والے بتائیں کہ لسانی سیاست کر کے ہم نے طاقت تو حاصل کر لی تھی لیکن کیا ہم کامیاب بھی ہوئے؟ پی ایس 94 کے کارکنان کی جانب سے حلقے کی عوام سے ملاقاتوں اور شعبہ خواتین کی جانب سے گھر گھر ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ (پریس ریلیز) سندھ کے شہری علاقوں بالخصوص کراچی اور حیدرآباد کے مسائل کا واحد حل شہری علاقوں سے وزیر اعلیٰ منتخب کرانا ہے، ایم کیو ایم کو سندھ اسمبلی میں اکثریت کی وجہ سے وزیر اعلیٰ منتخب کرانے کا کئی مرتبہ موقع ملا لیکن ...
- پی ایس پی کے رکن نیشنل کونسل ارشد وہرہ نے گزشتہ دنوں ناظم آباد گلبہار ٹاون آفس میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے فہد حسین کی کراچی کے مقامی ہسپتال جاکر عبادت کی December 31, 2018پاک سرزمین پارٹی کے رکن نیشنل کونسل و ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ نے گزشتہ دنوں ناظم آباد گلبہار ٹاون آفس میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے فہد حسین کی کراچی کے مقامی ہسپتال جاکر عبادت کی اور پی ایس پی چئیر مین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کی جانب سے خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحتیابی کے لیے دعا کی
- نیک نیتی کے ساتھ عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ صدر کراچی ڈویژن سید آصف حسنین December 31, 2018پریس ریلیز: پاک سر زمین پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر آصف حسنین نے پی ایس 94 کے ضمنی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے کارکنان کو گھر گھر جا کر لوگوں کو پارٹی کا پیغام پہنچانے کی ہدایت کردی ۔ انہوں نے الیکشن مہم میں شعبہ خواتین، یوتھ ونگ اور اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے زمہ داران و کارکنان پر مشتمل مختلف کمیٹیوں کا قیام کیا، اس موقع پر آصف حسنین نے کہا کہ نیک نیتی کے ساتھ عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں، عوام بھی پاک سر زمین پارٹی کے ساتھ ہے، لانڈھی کی عوام پاک سر زمین پارٹی کو خدمت ...
- 1986 والی ایم کیو ایم بنانے کے خواہش مند بتائیں14 دسمبر 1986قصبہ علی گڑھ اورحیدر آباد30ستمبر1988 میں سینکڑوں معصوم جانیں چند گھنٹوں میں زبان کی بنیاد پر ضائع ہوئیں، مصطفی کمال December 31, 2018خالد مقبول صدیقی مردم شُماری میں ستر لاکھ لوگ کم گنے کا مقدمہ لڑیں میں اور میری پارٹی ان کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہیں مصطفی کمال خالد مقبول صدیقی کراچی کا مقدمہ لڑنے کے لئے اسٹج پر ہیرو بنائیں، میں اور میرے کارکنان سڑک پر کھڑے ہو کر ان کی حمایت کریں گے 1986 والی ایم کیو ایم بنانے کے خواہش مند وں کو پارٹی نہیں بلکہ 1986 کی لیڈر شپ چاہیں، مصطفی کمال پی ایس پی وقت کے ساتھ نکھر رہی ہے انشاء اللہ کامیابی پی ایس پی کا مقدر ہے ، مصطفی کمال، چیئر مین پی ایس پی چیئرمین ...
- فاروق ستار کو 1986 والی ایم کیو ایم نہیں بلکہ لیڈر شپ چائیے، مصطفی کمال December 30, 2018پاک سر زمین پارٹی چیئر مین مصطفی کمال نے کہاکہ شہداء کی قر بانیوں کو کبھی فر مواش نہیں کر سکتے اور انکا لہو ضرور رنگ لائے گا۔ انہوں نے کہاکہ پی ایس پی کے نظریہ ملک بھرمیں اپنی آپ و تاب کے ساتھ تیزی سے پھیل رہا ے اور انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ملک بھر میں وطن پرستی کا بول بالا ہو گا، ان خیالات اظہار انہوں نے گزشتہ روزپاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ناظم آباد گلبہار ٹاون آفس پر فائرنگ کے واقعہ میں شہید ہونے والے محمد نعیم اور اظہر کی یاد ...
- پی ایس پی رہنماؤں، کارکنان اور دفاتر کو فوری سیکیورٹی فراہم کرے ،مصطفی کمال کا وفاقی اور سندھ حکومت سے مطالبہ December 30, 2018پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے وفاقی اور سندھ حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ پی ایس پی رہنماؤں، کارکنان اور دفاتر کو فوری سیکیورٹی فراہم کرے انہوں نے کہاکہ کراچی میں امن کے لیے پی ایس پی کا سب سے بڑا کردار ہے جس کی پاداش میں گزشتہ دنوں کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ میں پی ایس پی کے دو کارکنان اور دفتر کونشانہ بنایا تھاجس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایس پی عدم تشدد کی سیاست پر یقین رکھتی ہے بلکہ پی ایس پی پرامن ...
- کراچی پریس کلب کےانتخابات میں ڈیموکرٹس پینل کی کامیابی پرمصطفی کمال کی مبارکباد December 30, 2018پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکرٹس پینل کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نےکراچی پریس کلب انتخابات میں ڈیموکریٹس نو نو منتخب صدر امتیاز فاران،نائب صدر سعید سربازی ،ارمان صابر جنرل سیکرٹری ،راجا کامران خازن منتخب اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران صحافیوں کی فلاح وبہبود اور ان کے مسائل کے حل کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے اور زرد صحافت کی نفی اور آزادی صحافت کیلئے اپنی تمام ...
- چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال نے ناظم آباد گلبہارٹاون آفس کوازسرنوتنظیمی سرگرمیوں کیلئے بحال کردیا December 30, 2018پی ایس پی کے نظریہ ملک بھرمیں اپنی آپ و تاب کے ساتھ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ مصطفی کمال کراچی والوں آج آپ جو سکون سے سو رہے ہیں وہ ہماری بدولت ہے ہم نے ہتھیاروں کے خلاف سیاست کی ہم اس شہر میں پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں فاروق ستار کو 1986 والی ایم کیو ایم نہیں بلکہ لیڈر شپ چائیے ، مصطفی کمال پاک سرزمین پارٹی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ناظم آباد گلبہار ٹاون آفس پر فائرنگ کے واقعہ میں شہید ہونے والے محمد نعیم اور اظہر کی یاد میں ٹاون آفس کے باہر تعزیتی اجتماع منعقد کیا گیا ...
- کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکرٹس پینل کی کامیابی پر مصطفی کمال کی مبارکباد December 29, 2018پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے کراچی پریس کلب کے انتخابات میں ڈیموکرٹس پینل کی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نےکراچی پریس کلب انتخابات میں ڈیموکریٹس نو نو منتخب صدر امتیاز فاران،نائب صدر سعید سربازی ،ارمان صابر جنرل سیکرٹری ،راجا کامران خازن منتخب اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران صحافیوں کی فلاح وبہبود اور ان کے مسائل کے حل کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے اور زرد صحافت کی نفی اور آزادی صحافت کیلئے اپنی تمام ...
- سائٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مجبوراً گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال پر جانا انتہائی افسوس ناک ہے۔ سید مصطفیٰ کمال، چیئرمین پاک سر زمین پارٹی December 29, 2018(پریس ریلیز) چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال نے پی ایس 94 میں قائم مرکزی الیکشن آفس سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ سائیٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے مجبوراً گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہڑتال پر جانا انتہائی افسوس ناک ہے، تاجر برادری جو کہ ملک کی معیشت کا پہیہ گھما رہی ہے اور انتہائی برے معاشی حالات میں بھی کام جاری رکھ کر ناصرف لوگوں کے گھروں کے چولھے ٹھنڈے ہونے سے بچا رہی ہے بلکہ اپنے ٹیکس کے زریعے ملک کے بجٹ کے لیے بھی 64 فیصد ریوینیو مہیا کر رہی ہے۔ ...
- 24 جنوری کو ہونے والا الیکشن کراچی میں تازہ ہوا کا ایک جھونکا ثابت ہوگا، مصطفی کمال چیئر مین پی ایس پی December 29, 2018پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ 24 جنوری کو ہونے والا الیکشن کراچی میں ایک تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا جو اپنے ساتھ محبتوں کا پیغام لیکر آئیگا انہوں نے یہ بات ضمنی انتخابات کے سلسلے میں لانڈھی ٹاؤن کے مرکزی الیکشن آفس میں موجود کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کی انہوں نے کہا کہ حق کی راہ پر چلنے والوں کو حالات کے جبر کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ایک عظیم مقصد کے حصول کے لئے قر بانیاں دینی پڑتی ہیں اس راہ پر چلنے والوں کو انگنت آزمائشوں، مشکلات اور ...
- چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کی زخمی کارکن کی عیادت December 27, 2018مورخہ 27 دسمبر 2018 بروز جمعرات چیئرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال زخمی کارکن فہد حسین کی عیادت کرنے ضیاء الدین ہسپتال پہنچ گئے۔ فہد گزشتہ دنوں پاک سر زمین پارٹی ناظم آباد گلبہار کے ٹاون آفس پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہوئے تھے۔ مصطفی کمال نے زخمی فہد حسین کی جلد از جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔
- پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان ہاؤس میں تعزیتی ملاقات December 25, 2018پاک سر زمین پارٹی کے کارکنان کی شہادت پر پاکستان کی پیپلز پارٹی کے وفد کے شرکاء میں ناصر حسین شاہ، مکیش چاولہ، راشد ربانی اور وقار مہدی شامل تھے۔ پاک سر زمین پارٹی کی جانب سے پارٹی صدر انیس قائم خانی، افتخار عالم، آصف حسنین، سید حفیظ الدین، شمشاد صدیقی، عظیم میمن و دیگر نے پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کی پاک سر زمین پارٹی کے کارکنان کی شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے پارٹی رہنماؤں سے تعزیتی ملاقات کی۔ وفد کے شرکاء میں ناصر حسین شاہ، مکیش چاولہ، راشد ربانی اور وقار مہدی شامل تھے۔ پاک سر ...