قیادت
January 4, 2021
سید مصطفیٰ کمال
چیئرمین
- سینیٹر (2013) ، سابق میئر (ناظم 2005 - 2010) رہے پاکستان کے سب سے بڑا شہر کراچی کے. سابق وزیر برائے انفارمیشن ٹکنالوجی (سندھ 2003-2005)
- ٢٠١٠ میں دنیا کے بہترین ناظم کے ؛لیے نامزد ہوے
- ٢٠٠٩ میں شہر کراچی میں لٹریچر ، آرٹ اینڈ میوزک کے فروغ کے لئے "مصورِ کراچی" کا خطاب ملا
- جرنلسٹ فورم کی جانب سے سٹی میئر کی حیثیت سے نمایاں کارکردگی کے پیش نظر جولائی 2009 میں سٹی تھنکرز ایوارڈ تقریب میں گولڈ میڈلسٹ۔
- سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے کراچی کو ایک منظم منظم میگا سٹی بنانے اور ریلیف آپریشن کرنے کی کوششوں پر ان کی تعریف کی گئی۔

انیس احمد قائم خانی
صدر
