جلسہ
February 17, 2021


ماؤں بہنوں نے میری آواز پر لبیک کہتے ہوئے باغ جناح کراچی میں ایک تاریخ رقم کردی الحمداللہ

شکریہ کراچی کراچی والوں تمھارے جزبہ کو سلام ۔۔#KarachiKiAwazPSP

باغ جناح جلسہ کی کامیابی کے بعد کے مناظر یقیناً آپ کی آنکھیں بھی نم کردے گا

چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائمخانی کا جلسہ گاہ باغ جناح کا دورہ

باغ جناح میں PSP کے جلسہ سےپہلے ہی عوام نے اپنا فیصلہ سُنا دیا جلسہ گاہ میں عوام کا جمِ غفیر آمد

شکریہ ڈسٹرکٹ کیماڑی
